گھریلو سوئی گیس صارفین پر ایک اور نیا ٹیکس لگا دیا گیا سوئی گیس کے بلوں میں نیا ٹیکس‘‘سیکورٹی ڈپارزٹ’’ شامل کیا گیا ہے جو کے 500 روپے فکس ڈیپازٹ کے نام سے صارفین پر نیا ٹیکس لگا دیا گیا ہے