گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ میں 45 فیصد اضافہ وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں گریڈ 22 کے ملازمین کے لیے مکان کے کرائے کی حد کو 98,444 روپے سے بڑھا کر 1,42,743 روپے …