گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت اب گھر بیٹے حاصل کریں۔ حکومت کا اہم فیصلہ کراچی میں صوبائی وزیر ایکسائز شرجیل انعام میمن کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ایکسائز کے ٹیکس محصولات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جہاں یہ ب…