کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 22فیصد اضافہ منظور اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے،گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی …