پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے ویزا سے متعلق بڑا اعلان کردیا سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے جاری…