مہنگائی سے پریشان عوام کو سوئی گیس SSG نے خود سے ایک اور تحفہ دے دیا ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز …