موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے سوزوکی بائیکس کمپنی کی جانب سے بڑی آفر سوزوکی جی ایس 150 کی قیمت 3 لاکھ 82 ہزار روپے ہے، اور یہ بھی قسطوں پر حاصل کی جا سکتی ہے۔ خریداروں کو 25 فیصد ایڈوانس اور 1800 روپے کی پراسیسنگ فیس…