ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں کریش کرگئیں ملک بھرمیں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں ہے جس کے بعد 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹمز کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 …