لاہور نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا نجی کالج میں سیکیورٹی گارڈ کی مبینہ زیادتی کا شکار متاثرہ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نقوی …