طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ کالج ڈائریکٹر پرنسپل اور پروفیسر کے بیانات سامنے آگئے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کالج ڈائریکٹر آغا طاہر نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے اور وہ اسے عوا…