صدر کا اہم اعلان 14 نومبر کو عام انتخابات اور پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا حکم سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا دیسا نائیکے نے قرض میں جکڑے ہوئے ملک میں جلد عام انتخابات کی راہ ہموار کرنےکے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ …