شہری سے رشوت مانگنے والا اسسٹنٹ سب انسپکٹر گرفتار لاہور میں شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ا…