خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا صارفین سمیت دیگر اسکول اساتزہ کی جانب سے واقعے پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا اسکول تعلیم حاصل کرنے کی جگہ ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار ایسی ویڈیوز سامنے آ…