حکومت کے کاموں کی تعریف کریں ، اورپیسےکمائیں،نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی متعارف بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمو…