حکومت کا 6 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ، کونسے محکمے کے؟ جانیں خیبر پختو نخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ…