حکومت کا دسمبر اور جنوری میں گیس کی فراہمی سے متعلق اہم فیصلہ حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفا…