حکومت نے ایک اور محکمے کے ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کا بل خیبر پختونخواہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سروسز ریپیل ایکٹ 2024 کے عنوان سے آج اسمبلی میں پیش کیا جائے …