بشریٰ بی بی کی رہائی کے بدلے گنڈاپور نے کیا پیشکش کی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی جیل سے حالیہ رہائی میں انہوں نے کردار ادا کیا …