برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان برطانوی حکومت نے غیر ملکی سیزنل ورکرز کے لیے 43 ہزار ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تمام ویزے ہارٹیکلچر سیکٹر کے لیے ہوں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ…