اسلام آباد ،قیدی وینز پر حملہ 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیش…