عمران خان رہا، پھر گرفتار وجہ کیا بنی

Admin

 

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے کیس میں اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی ۔ راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں اڈیالہ جیل میں باضابطہ طور پر عمران خان کو گرفتار کر لیاہے ، عمران خان کے خلاف تھانہ نیوٹاون میں مقدمہ درج تھا ۔


بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے، عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔


ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا تھا

Post a Comment