سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف حیران کن ایف آئی آر منظرعام پرآگئی

Admin

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ رات اغواء کئے گئے سینئر صحافی مطیع اللہ جان منظرعام پرآگئے ، پولیس کی جانب سے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان پر درج مضحکہ خیز ایف آئی آر منظر عام پر آ گئی !
Ads
پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کیمطابق صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس ناکے پر روکا گیا مگر بیرئیر کو کراس کو ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کی اس دوران پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ! نشے کی حالت میں گاڑی سے اترا کر پولیس اہلکار سے اسلحہ چھینا اور اس کو زدو کوب کیا

Post a Comment