انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔عدالت عدالت نے تھانہ کوہسارمیں درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 20 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی