ہری پور اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی

Admin

 




اینٹی کرپشن کی کاروائی، رجسٹری محرر رنگے ہاتھوں گرفتار

 تحصیل آفس ہری پور کرپشن کا گڑھ بن گیا، راتوں رات امیر ہونے کے چکر میں بے ضمیر رجسٹری محرر آنکھیں بند کر کے رشوت وصول کرنے لگا، نہ ہی ضلعی انتظامیہ کا ڈر نا خوف خدا۔ آصف نامی رجسٹری محرر فرائض سر انجام دے رہا تھا جو بغیر رشوت کے کوئی کام نہیں کرت تھا۔آج اینٹی کرپشن نے بمعہ مجسٹریٹ چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، عوامی حلقوں کی جانب سے جج اور اینٹی کرپشن کی پوری ٹیم کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا۔

Post a Comment