خانپور ڈیم کو سیل کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر خانپور نور نواز خان نے خانپور ڈیم پر آئے روز بوٹ مالکان کی طرف سے لڑائی جھگڑے اور لاء اینڈ آرڈر کے باعث خانپور ڈیم کو سیل کردیا.
کشتی رانی بند سیاح واپس خانپور ڈیم کی پکنگ سائیٹ کو خانپور ڈیم انتظامیہ کی سیکورٹی کے حوالے کر دیا گیا.