عمران خان کو باہر کیوں نہیں آنے دیا جا رہا؟ ملاقات پر پابندی کس کے کہنے پر لگائی گئی

Admin


 پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کے عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کی جائے کیونکہ ہم جب جاتے ہیں تو آگے سے ہمیں کہا جاتا ہے مجھے باہر نکلوانے کے لیے احتجاج کریں جس سے حکومت کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Post a Comment