عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی

Admin

 


بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول ہوگئی ہے۔


چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر جاری کردی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ شام ساڑھے 4بجے کیاگیا۔


بانی پی ٹی آئی ہشاش بشاش ہیں،بلڈپریشر نارمل ہے،بانی پی ٹی آئی کو معدے کے مسائل ہیں جن کا علاج پہلے سے جاری ہے

Post a Comment