ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، نورین نیازی

Admin

 


بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے۔


نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جس طریقے سے جیل میں رکھا گیا اس پر پریشانی ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے

Post a Comment