صوابی:یارحسین میں تیز رفتار رکشہ ایکسل ٹوٹنے سے حادثے کا شکار، ریسکیو ترجمان
صوابی:رکشہ بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی پر چڑھ دوڑا، ریسکیو ترجمان
صوابی: حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت چار خواتین موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین خواتین شدید زخمی، ریسکیو ترجمان
صوابی: جانبحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ترجمان
صوابی: جانبحق کی شناخت ثناء، ملائکہ، آسیہ اور فاطمہ کے ناموں سے کرلی گئی، ریسکیو ترجمان
صوابی: زخمیوں میں سعدیہ، آمنہ اور نہار شامل ہیں، ریسکیو ترجمان
صوابی: جانبحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، خاندانی ذرائع