سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر حکومت نے بڑا اعلان کردیا رعایت ختم

Admin

 


سندھ حکومت کا سرکاری ملازمت میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان ۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ماضی میںسرکاری ملازمت کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔

اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم ہوجائے گی۔ چند ماہ پہلے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کیا تھا۔

بدین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے نوکریاں دینا شروع کردی ہیں۔ گریڈ 16 سے اوپر کی 16 ہزار سے زائد نوکریاں دے چکے لیکن ایک جماعت کو سندھ کی ترقی پسند نہیں

Post a Comment