پی ٹی آئی کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی عمران خان کی بات مان لی گئی

Admin


 پی ٹی آئی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، تحریک انصاف کے پانچ افراد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفر کل صبح اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گا۔


عمران خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی اپنا ڈرافٹ مرتب کرے گی، 5 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کرے گا

Post a Comment