بڑی خبر آ گئی حالات انتہائی کشیدہ پولیس کی بھاری نفری تعینات

Admin


 پنڈی میں طلبہ کا شدید احتجاج، کالج کی بلڈنگ توڑ ڈالی، جگہ جگہ آگ لگا دی گئی۔ حالات کافی کشیدہ ہوگئے۔ پولیس کی طلبہ پر شدید شیلنگ مزید پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی حالات کنٹرول سے باہر ہو گئے۔

Post a Comment