چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

Admin

 


چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔


چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کورٹ ریفرنس 25 اکتوبرصبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔

فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے

Post a Comment