بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ زیادہ ہوگیاتھا،اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں،بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے تیار ہوں،میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں
Welcome To Discover Haripur If You Need Help Click On Whatsapp... [Contact Us]
Whatsapp Now!