اساتذہ کو اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا

Admin


ڈویژنل پبلک سکول ماڈل ٹاؤن کے اساتذہ کو اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا
احتجاج کرنے پر 10 اساتذہ کو شو کاز اور 8کو سسپنشن لیٹرز جاری کردیا گیا ۔شوکاز و معطل کرنے پر اساتذہ نے کل سے تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا 


اساتذہ نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بحالی تک روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی بائیکاٹ و احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا

Post a Comment