زلزلے کے جھٹکے

Admin

 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 

 زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 104کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،

ابھی نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے

Post a Comment