کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 22فیصد اضافہ منظور

Admin

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے،گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدات ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے کسانوں، نوجوانوں اور صعنتوں کے لیے پیکج کی منظوری دی ہے۔


ذرائع کے مطابق تمام تر اسکیموں کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں شامل ہے۔

وفاقی کابینہ نے گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

Post a Comment